universeodon.com is part of the decentralized social network powered by Mastodon.
Be one with the #fediverse. Join millions of humans building, creating, and collaborating on Mastodon Social Network. Supports 1000 character posts.

Administered by:

Server stats:

3.6K
active users

Learn more

#stopshiakilling

0 posts0 participants0 posts today

اسلام آباد!

ضلع کرم میں کئی دنوں سے جاری کشیدگی اور صوبائی حکومت کی نا اہلی کے خلاف یوتھ آف پارہ چنار کے زیر اہتمام اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے ایم ڈبلیو ایم رہنما علامہ سبطین الحسینی، ایم این اے انجینئر حمید حسین اور دیگر نے خطاب کیا۔

~ مجلس وحدت مسلمین پاکستان
#ParachinarUnderAttack #KurramWantPeace #Shia #KurramAgency #MWMPakistan #StopShiaKilling

‏پاراچنار میں ایک پریشان کن وقت، گزشتہ چند دنوں سے پاراچنار کو دہشتگردوں کا سامنا ہیں۔ بہت سے معصوم لوگوں کو بغیر کسی معقول وجہ کے، صرف ان کے مذہبی عقائد کی وجہ سے قتل کیا جارہاہے۔ 15 سے زائد شیعہ افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
#StopShiaKilling#ParachinarUnderAttack#Parachinar