اسلام آباد!
ضلع کرم میں کئی دنوں سے جاری کشیدگی اور صوبائی حکومت کی نا اہلی کے خلاف یوتھ آف پارہ چنار کے زیر اہتمام اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے ایم ڈبلیو ایم رہنما علامہ سبطین الحسینی، ایم این اے انجینئر حمید حسین اور دیگر نے خطاب کیا۔
~ مجلس وحدت مسلمین پاکستان
#ParachinarUnderAttack #KurramWantPeace #Shia #KurramAgency #MWMPakistan #StopShiaKilling