mastodon.social is one of the many independent Mastodon servers you can use to participate in the fediverse.
The original server operated by the Mastodon gGmbH non-profit

Administered by:

Server stats:

360K
active users

سرزمینِ پاراچنار جو کہ گزشتہ دو مہینوں سے زائد تکفیری عناصر اور وفاقی و صوبائی حکومتوں و سیکیورٹی اداروں کی مجرمانہ غفلت و کوتاہی کی وجہ سے مسلسل محاصرہ میں ہے، جس کی وجہ سے وہاں غذائی اجناس و طبی سازو سامان کی شدید قلت ہے، پاراچنار کے غیور مومنین سخت سردی میں وہاں دھرنہ دیے بیٹھے ہیں جنکی صدائے استغاثہ پر لبیک کہتے ہوئے مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان نے بھی مختلف اضلاع میں دھرنوں و احتجاج کا اعلان کیا ہے وحدت یوتھ پاکستان کے تمام جوانوں سے گزارش ہے کہ قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس کے حکم پر… (1/2)

Mubashir Mehdi

… مظلومین پاراچنار کے لیے اپنے اپنے ڈویژنز میں مدر سیٹ اپ کے ساتھ ہر سطح پر صدائے احتجاج بلند کریں.

مرکزی جنرل سیکریٹری وحدت یوتھ پاکستان
سید یاور علی کاظمی
حضرت زینبؑ کبریٰ کا طرز عمل کامیاب ہے!

(2/2)